لیہہ میں المناک حادثہ،JCO سمیت 5 فوجی اہلکار ازجاں
سری نگر، 29 جون
صوبہ کرگل کے لیہہ ضلع میں مندر موڑ کے قریب ایل اے سی کے قریب ایک فوجی ٹینک حادثے کا شکار ہونے سے پانچ فوجی اہلکار جن میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر بھی تھا ازجاں ہوگئے
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا اور تمام فوجیوں کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔ اس واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.