لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک پورن کرشن بھٹ کی اہلیہ کو تقرری کا خط سونپا
جموں:17 جنوری
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شوپیاں میں ملی ٹنوں کے ہاتھوں مارے گئے شخص پورن کرشن بھٹ کی اہلیہ سویٹی بھٹ کو تقرری کا خط سونپا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کیا، ’’ہم آنجہانی پورن کرشن جی کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور مستقبل میں ان کی بھلائی کے لیے پرعزم ہیں۔پورن کرشن بھٹ کے اہل خانہ بھی راج بھون میں موجود تھے۔
Comments are closed.