لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے عازمین حج کے پہلے قافلے کو سرینگر ائر پورٹ پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

سرینگر /07جون / ٹی آئی نیوز

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے عازمین حج کے پہلے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

ایک ٹویٹ میں ایل جی منوج سنہا نے لکھا ” عازمین حج کو میری مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں، جو حج کی ادائیگی کیلئے مقدس سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا ”میں کامیاب حج اور جموں و کشمیر کے لیے امن و خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں“۔

Comments are closed.