لہہ میں المناک سڑک حادثہ رونما ،6مسافر لقمہ اجل ، متعدد زخمی

لہہ /22 اگست / ٹی آئی نیوز

لیہہ لداخ میں ڈربک کے قریب ایک بس سڑک سے پھسل جانے کے نتیجے میں کم از کم چھ لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بس لیمڈن اسکول لیہہ کی تھی اور لیہہ سے ڈربک جارہی تھی۔

یہ آج صبح ڈربک پہنچنے سے پہلے حادثے کا شکار ہوگیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Comments are closed.