لل دید اسپتال سرینگر کے احاطے میں عدم شناخت خاتون کی نعش بر آمد

سرینگر / یکم جنور ی / ٹی آئی نیوز

سرینگرکے لل دید اسپتال کے احاطے میں ایک عدم شناخت خاتون کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے
اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال کے احاطے میں ایک خاتون جو پھیرن پہنی ہوئی تھی کی نعش ملی ہے
انہوں نے بتایا کہ نعش کو گورئمنٹ میڈیکل کالج سرینگر منتقل کیا گیا

Comments are closed.