لبریشن فرنٹ جموں کشمیر ( یاسین ملک دھڑا) مزید پانچ سال کیلئے غیر قانونی ایسوسی ایشن قرار

سرینگر /16مارچ / ٹی آئی نیوز

مرکزی سرکار نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ( یاسین ملک دھڑے )پر مزید پانچ سال کیلئے پابندی عائد کرکے ایسوسی ایشن کو غیر قانونی قرار دیا ہے ۔

اس سلسلے میں وزیر داخلہ نے ایکس پر لکھا ”یہ کالعدم تنظیم جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کو ہوا دینے والی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ جو بھی ملک کی سلامتی، خودمختاری اور سالمیت کو چیلنج کرتا پایا گیا اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا“

Comments are closed.