غیر قانونی تجاوزات:اننت ناگ میں مزید کئی کنال اراضی پر بلڈوزر چلایا گیا
سرینگر/31جنوری/ٹی آئی نیوز
ضلع انتطامیہ اننت ناگ نے غیر قانونی طور پر سرکار زمین پر قبضہ جمانے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ڈورو اننت ناگ میں مزید کئی کنال اس اراضی پر بلڈوزر چلایا
تفصیلات کے مطابق انتظامہ نے پردیش کانگریس کے سابق چیف پیرزادہ محمد سعید، سابق وزیر سید فاروق اندرابی اور سید محمد قاسم کی جانب سے ہڑپ کی گئی سرکار اراضی پر انہدامی کارروائی کی گئی
Comments are closed.