عید الفطر: وزیر اعظم مودی کی عوام کو مبارک باد

نئی دہلی، 22 اپریل

وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر ملک کو مبارکباد دی اور لوگوں کی صحت اور تندرستی کے لئے دعا کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا، "عید الفطر کی مبارکباد۔ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کا جذبہ مزید فروغ پائے۔ میں سب کی شاندار صحت اور تندرستی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ عید مبارک!”

Comments are closed.