عیدالفطر کی تقریب سعید: وادی بھر میں روح پرور اجتماعات

عید الفطر کی تقریب سعید انتہائی عقیدت و احترام اور دینی وملی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے

لاکھوں فرزندان تو حید عیدگاہوں، مسجدوں اور خانقاہوں میں صاف وپاک ملبوسات پہن کر نماز عید ادا کی۔

اس سلسلے میں شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی بھر کے تمام ضلعی ،تحصیل اور بلاک سطح پر بھی نماز عید کے سلسلے میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید شرکت کی۔

Comments are closed.