عشمقام میں دماغی طور معذور شخص کے حملے میں زخمی ہوا ایک اور شہری دم توڑ بیٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 4پہنچ گئی
انت ناگ /31دسمبر / ٹی آئی نیوز
اننت ناگ کے عشمقام علاقے میںذہنی طور پر معذور شخص کے حملے میں زخمی ہوا ایک اور شہری اسپتال میںدم توڑ بیٹھا جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 4تک پہنچ گئی ہے
معلوم ہوا ہے کہ محمد سلطان ساکا ولد محمد یوسف ساکنہ عشمقام اننت ناگ سرینگر کے اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ دوران شب زندگی کی جنگ ہار گیا
Comments are closed.