عسکری فنڈنگ معاملہ ، سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی کے مختلف مقامات پر چھاپے
سرینگر /24نومبر
عسکری فنڈنگ معاملے میں سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی ( ایس آئی اے ) نے تحقیقات تیز کرتے ہوئے وسطی، جنوبی اور شمالی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے ڈالیں اور تلاشیا ں لی ۔
معلوم ہوا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسی نے سرینگر کے پندرٹھن میں، کہری بل اننت ناگ ، کلوسہ بانڈی پورہ ، زالورہ سوپور ، نسیم آباد بی کے پورہ ، ہف کڑی شوپیان میں جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے کئی رہائشی مکانوں پر چھاپے ڈالیں جس دوان وہاں تلاشیاں لی گئی
معلوم ہوا ہے کہ تلاشی کارروائیوں کے دوران کئی افراد سے پوچھ تاچھ بھی کی گئی
Comments are closed.