عبدالمجید ٹاک محکمہ فشریز کا انچارج ڈائریکٹر مقرر
جموں و کشمیر حکومت نے عبدالمجید ٹاک کی بطور محکمہ فشریز کے انچارج ڈائریکٹر کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک حکمنامہ میں عبدالمجید ٹاک کو محکمہ فشریز کا انچارج ڈائریکٹر مقررکیا گیا ہے ۔
ٹاک جو اس وقت فشریز محکمہ کے انچارج جوائنٹ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، اب وہ فشریز کے انچارج ڈائریکٹر کے طور پر کام کریں گے ۔
Comments are closed.