ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ کل صبح سے24گھنٹوں کیلئے بند رہے گی

سرینگر /06فروری

ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن کے مطابق حفاظتی پروٹوکول کے مطابق جموں سرینگر شاہراہ آج یعنی 06فروری ( منگل وار ) کی صبح 8بجے سے 7فروری ( بدھ وار ) کی صبح 8بجے تک کشتواڑی پتھر اور دھلواس میں سڑک کو چوڑا کرنے کیلئے 24 گھنٹے کا ٹریفک بند ہوگا ا

س سلسلے میں مسافروں سے تاکید کی گی ہے کہ وہ حکمنامہ پر من و عن عمل کریں ۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سرینگر جموں شاہراہ پر دھلواس کے مقام پر شاہراہ کی مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی آمد رفت کچھ دیر تک روک دی گئی جس کے بعد دوبارہ بحال ہوئی

Comments are closed.