شوپیان کے اغوا شدہ نوجوان کو زخمی حالت میں چھوڈ دیا گیا

جنوبی ضلع ﺷﻮﭘﯿﺎﮞ ﻣﯿﮟ گزشتہ روز نا معلوم بندوق برداروں کے ہاتھوں اغوا شدہ نوجوان کو ٹانگ میں گولی مار کر چھوڑودیا گیا جس جس کے بعد انہیں علاج و معالجہ کیلیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔بتایاجاتابیے کہﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﭨﺎﻧﮓ ﭘﺮ ﮔﻮﻟﯽ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

Comments are closed.