شوپیان میں مختصر گولیوں کے تبادلے کے بعد ملی ٹنٹ فرار ، محاصرہ ختم
شوپیان:06ستمبر
جنوبی ضلع شوپیان کے باس کوچن علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مختصر گولیوں کے تبادلےکے بعد ملی ٹنٹ فوروسز کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
پولیس زرائع کے مطابق علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی اآپریشن شروع کر دیا گیا تھا جو جھڑپ میں تبدیل ہو گیا
انہوں نے بتایا کہ مختصر گولیوں کے تبادلے کے بعد علاقے میں خاموشی چھا گئی جس کے بعد تلاشی آپریشن کئ دوران کہیں سے بھی جنگجوئوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین آمنا سامنا نہیں ہوا اور بعد میں علاقے کا محاصرہ ختم کر دیا گیا
Comments are closed.