شوپیان میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی کی بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس ایس پی پانی نے کہا کے کہ شر پسند عناصر کی شناخت کر لی گئی ہے اور جلد ہی ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ وحشیانہ ہلاکتوں کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور ملوثین کو جلد ہی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.