شب برات کے موقع پر الہدایہ پروڈیکشن کی جانب سے عوام کو مبارکباد

سرینگر /25فروری

شب برات کے انتہائی پرمسرت موقع پر الہدایہ پروڈیکشن نے عوام کو مبارک باس پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ میں امن واستحکام کے لیے دعا کی۔

اپنے پیغام میں منیجر نے امید ظاہر کی کہ یہ موقع جموں و کشمیر اور لوگوں کیلئے سکون قلب کا مرکز ثابت ہوگا۔

انہوں نے شب برات کو ایک منفرد اور پاکیزہ رات بتاتے ہوئے کہا کہ شب برات رحمتوں سے بھری ہوئی ہے اور کہا کہ دعاو¿ں کی مقدس رات خوشحالی کی نوید بن جائے گی۔

Comments are closed.