پلوامہ : الیکشن آفس پلوامہ کی طرف سے فراہم کی گئی جانکاری کے مطابق ضلع پلوامہ کے شادی مرگ بلاک میں کُل 6نامزدگیاں وصول ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق شادی مرگ بلاک کے 122پنچایت حلقوں کے لئے پنچ کے لئے ایک اور سرپنچ کے لئے 5نامزدگیاں وصول ہوئیں۔ان میں سے کوئی بھی نامزدگی واپس نہیں لی گئی۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.