سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
سری نگر، 31 مارچ
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اگلے کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں
ذرائع نے بتایا کہ امیت شاہ موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جموں میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے اور سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کے لیے بین الاقوامی سرحد پر کچھ آگے والے علاقوں کا بھی دورہ کریں گے۔
Comments are closed.