سوپور میں مسلح جھڑپ شروع
سوپور، 19 جنوری
شمالی قصبہ سوپور کے مضافات میں فوج و فورسز اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ شروع ہوئی ہے
پولیس کے مطابق
جموں کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے شام کے وقت سوپور کے زلورا میں گجر پتی علاقے میں محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔
انہوں نے کہا کہجیسے ہی سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ جگہ کے قریب پہنچی، چھپے ہوئے دہشت گردوں نے اس پر فائرنگ کی جس کے جواب میں گولی باری شروع ہوگئی۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.