سوپور میں غیر مقامی مزدور دریائے جہلم میں ڈوب کر لقمہ اجل

سرینگر /26جولائی /

شمالی قصبہ سوپور میں غیر مقامی مزدور دریا جہلم میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا ۔

سوپور سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ قصبہ کے لڈور ہ علاقے میں ایک غیر مقامی مزدور دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

نمائندے کے مطابق دریائے جہلم میں غیر مقامی مزدور کے ڈوب جانے کی خبر پھیلتے ہی وہاں بچاﺅ آپریشن شروع کیا گیا جس دوران مقامی لوگ ، پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے بچاﺅ آپریشن میں حصہ لیا تاہم شام دیر گئے تک کوئی کامیابی حاصل نہیںہوئی ۔

Comments are closed.