سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عید الفطر بدھ کو ہوگی
سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا اور اب عید الفطر 10اپریل 2024 بروذ بدھوار کو ہو گی
سعودی میڈیا کے مطابق عید الفطر کا چاند کسی بھی علاقہ میں نہیں دیکھا گیا لہذا عید اب 10 اپریل کو ہوگی
Comments are closed.