سرینگر کے پولیس چیف راکیش بلوال منی پور کیڈر میں واپس بھیج دیا گیا
سرینگر//28ستمبر/ کے پی ایس /
حکومت ہند نے آئی پی ایس افسر راکیش بلوال کو منی پور کیڈر میں قبل از وقت واپس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
حکومت ہند کے ڈپٹی سکریٹری بلوال کے ایک حکم کے مطابق، آئی پی ایس بلوال کو AGMUT سے منی پور کیڈر میں واپس بھیج دیا گیا ہے۔یہ حکم وزارت داخلہ کی تجویز کے بعد منظور کیا گیا ہے۔
یہ منظوری کابینہ کی تقرری کمیٹی نے ایم ایچ اے کی تجویز کے تقریباً ایک ماہ بعد دی ہے۔راکیش بلوال اس وقت ایس ایس پی سری نگر تعینات ہیں اور اب انہیں منی پور میں تعینات کیا جائے گا۔
Comments are closed.