سرینگر کی آفتاب مارکیٹ میں سربمہر کی گئی دکانیں دوبارہ کھل گئیں

سرینگر/02 فروری / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے آفتاب مارکیٹ میں کل س بمہر کی گئی تمام دکانیں دوبارہ کھول دی گئیں
بتایاجاتا ہے کہ تاجر برادری ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر سے ملاقی ہوئی جس کے بعد انہوں نے دکانیں دوبار ہ کھولنے کا حکم دیا

دریں اثناءکشمیر ٹریڈرز الائنس کے صدر اعجاز شہدار نے بتایا کہ انہوں نے لال چوک ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیراز احمد کے ساتھ آفتاب مارکیٹ میں 25 دکانوں کو سیل کرنے پر تحصیلدار جنوبی سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ انہیں یقین دلایا گیا ہے کہ آج دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا۔جس کے بعددکانیں کھو ل دی گئی

Comments are closed.