سرینگر میں دریا جہلم میں کشتی الٹ گئی، بچاو آپریشن جاری
سرینگر/ 16 اپریل
وسطی کشمیر کے ضلع سرینگر کے بٹوارہ علاقے کے قریب دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی
معلوم ہوا ہے کہ بٹوارہ سے گنڈابل علاقے میں ایک کشتی جد میں کچھ بچے اور دیگر لوگ سوار تھے دریا جہلم میں اچانک الٹ گئی جس کے بعد بچاو آپریشن شروع کیا گیا
ایس ڈی آر ایف اور دیگر حکام نے فوری آپریشن شروع کردیا اور کشتی میں سوار تمام افراد کو بچانے کی کوشش جاری ہے
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.