سرینگر میونسپل حدود کے تحت آنے والے اسکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی
محکمہ اسکولی تعلیم نے سرینگر میونسپل حدود کے تحت آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی ہے
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اس ضمن میں جاری ایک حکمنامہ کے مطابق سرینگر میونسپل حدود کے تحت آنے والے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا عمل صبح 8بجکر 30 منٹ سے دوپہر 2بجکر 30منٹ تک رہےگا
Comments are closed.