سرینگر میونسپل حدود کے تحت آنے والے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل
سری نگر، 20 جون
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے منگل کو سرینگر کی میونسپلٹی حدود میں اسکولوں کے اوقات میں 22 جون سے تبدیلی کا حکم دیا۔
حکم نامہ کے مطابق سری نگر شہر کی میونسپل حدود کے اندر تمام سرکاری اور نجی تسلیم شدہ اسکول 22جون سے صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک اسکول میں درد و تدریس کا عمل رہے گا۔
Comments are closed.