سرینگر :ریچھ کے حملے میں معمر شہری زخمی ،اسپتال میں داخل

سری نگر، 28 جون

ضلع سرینگر کے زاوورا پاتنھ چوک علاقے میں بدھ کو ریچھ کے حملے میں ایک 70 سالہ شخص زخمی ہوگیا۔

حکام نے بتایا کہ پانتھ چوک کے علاقے زاوورا میں عبدالاسلام لون ولد غلام محمد ساکن پابتھ چوک پر جنگلی ریچھ نے حملہ کیا۔

واقعے میں وہ زخمی ہو گئے اور علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Comments are closed.