سرینگر جموں شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سرینگر/11فروری/ٹی آئی نیوز

پسیاں گرآنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ہنوز ٹریفک کی نقل و حمل بند پڑی ہوئی ہے

محکمہ ٹریفک کے مطابق شاہراہ کو صاف کرکے بحال کرنے کا کام جاری ہے

انہوں نے کہا کہ مُسلسل بارشوں کے باوجود بھی مین اور مشینری کام پر ہے

Comments are closed.