سرینگر:07ستمبر
ٹریفک حکام کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر یکہ طرفہ ٹریفک بنا کسی خلل کے جاری ہے
ٹریفک کے ایک سنیئر افسر نے بتایا کہ بنہال ، رام بن ، کیفٹریہ موڑ اور دیگر مقامات سے شاہراہ پر ایک طرفہ ٹریفک کی نقل و حرکت جاری ہے
قابل ذکر ہے کہ ا س سے قبل سرینگر جموں شاہراہ پر پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی تھی
Comments are closed.