سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بحال
سرینگر/14فروری
کچھ گھنٹوں تک معطل رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی ہے
ٹریفک حکام کے مطابق رات دیر گئے کیفٹریا موڑ کے نزدیک تازہ پساں گرانے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند کر دیا گیا تھا جس کے بعد مشنری کو کام پر لگایا گیا اور شاہراہ کو صاف کرنے کا کام شروع کیا گیا
انہوں نے بتایا کہ ِصبح شہراہ کو صاف کر کے ٹریفک بحال کی گئی
Comments are closed.