سرینگر جموں شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند
سرینگر/22فروری
پسیاں گرآنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت دوسرے روز بھی بند رہی
ٹریفک حکام کے مطابق شاہراہ کو اگر چہ صاف کرنے کا کام جاری ہے تاہم مسلسل پسیاں گرآنے کے باعث اس میں رکاوٹ آرہی ہے
انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو جلد ہی بحال کیاجائے گا
Comments are closed.