سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان امرناتھ یاتریوں کا پہلا جھتا جموں سے روانہ

قاضی گنڈ، 30 جون

سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان، یاتریوں کے پہلے جتھے نے جمعہ کو جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کشمیر کے دو بیس کیمپوں کی طرف اپنا سفر شروع کیا۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یاتریوں کے پہلے کھیپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

حکام نے بتایا کہ 164 گاڑیوں کے قافلے میں 3488 یاتری بھگوتی نگر بیس کیمپ جموں سے گھپا کو روانہ ہوئے۔

Comments are closed.