سانبہ میں جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر حادثہ، 5 مسافر زخمی
جموں، جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں جموں – پٹھان کوٹ شاہراہ پر پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں 5 مسافر زخمی ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق سانبہ میں جموں – پٹھان کوٹ شاہراہ پر دیانی علاقے میں ایک کار زیر نمبر JK21H – 8654 حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر زخمی ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور ضلع ہسپتال سانبہ پہنچایا گیا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی ا
Comments are closed.