سابق چیف سیکرٹری اقبال کھانڈے انتقال کر گئے

ریاست جموں کشمیر کے سابق چیف سیکرٹری محمد اقبال کھانڈے طویل علالت کے بعد سرینگر کے سکمز میں انتقال کر گئے ۔بتاتا جاتا ہے کہ مرحوم کھانڈے گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور سرینگر کے سکمز صورہ میں زیر علاج رہنے کے بعد اتوار کی شام زندگی کی جنگ ہار گئے ۔ لواحقین کے مطابق مرحوم کو نماز جنازہ فرنڈس کالونی ہمہامہ میں چار بجے کے قریب ادا کیا جائے گا ۔

Comments are closed.