سابق پولیس افسرریاض بیدار نے کی نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار

سرینگر: سابق پولیس افسر ریاض بیدار نے منگل کو جموں کشمیر نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

انہوں نے پارٹی ہیڈ کوارٹر نوائے صبح میں پارٹی لیڈران کے سامنے شمولیت اختیار کی ہے ، جہاں پر پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ بھی موجود تھے ۔

بیدار کا تعلق پٹن سے ہے اور وہ سرینگر کے سابق ایس ایس پی رہ چکے ہیں ۔

Comments are closed.