جنوبی ضلع شوپیان کے ربن زینہ پورہ علاقے میں شبانہ معرکہ آرائی کے دوران جاںبحق ہوئے دو مقامی جنگجوؤں کو اپنے آبائی علاقوں میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپرد لحد کیا گیا۔دونوں جاں بحق جنگجو کے نماز جنازوں میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔اسی دوران جاںبحق جنگجو کی یاد میں پلوامہ اور زینہ پورہ کے کئی علاقوں مکمل ہڑتال کے نتیجے میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.