زوجیلا پاس میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرینگرلیہہ شاہراہ بند

گاندربل/04 اپریل

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں زوجیلا پاس کے قریب برفانی تودہ گرنے کے بعد سرینگر-لیہہ ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

حکام نے بتایا کہ علاقے میں تازہ برف باری کے بعد زوجیلا پاس کے قریب برفانی تودے گرے۔

انہوں نے کہا کہ سڑک کو صاف کرنے کے لیے افراد اور مشینری کو کام میں لگا دیا گیا ہے۔

Comments are closed.