ریاستی انتظامی کونسل نے میٹر نٹی سنٹر زاکورہ سرینگر کیلئے اضافی عملے کو منظوری دی
جموں : گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقدہ ریاستی انتظامی کونسل نے آج میٹر نٹی سنٹر زاکورہ سرینگر کیلئے اضافی 14 آسامیوں کو معرض وجود میں لانے کو منظوری دی ۔
ریاستی انتظامی کونسل نے اُتر بینی پرمنڈل جموں کے سب سنٹر کو پرایمری ہیلتھ سنٹر کا درجہ دینے کے علاوہ مذکورہ سنٹر کیلئے 9 آسامیوں کو معرض وجود میں لانے کو منظوری دی ۔
Comments are closed.