روہت شرماکوملی بڑی خوشخبری،آسٹریلیاسے آرہے ہیں ممبئی

ہندوستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیادورے پرہے، جہاں وہ ٹیسٹ سیریزکے بعدونڈے سیریز کھیلے گی۔لیکن اس دوران روہت شرماکوخوشخبری ملی ہے۔دراصل،بیوی ریتکاسجدیہہ نے بیٹی کوجنم دیاہے۔روہت شرماپاپابن چکے ہیں۔ایسے میں وہ آسٹریلیاسے واپس ممبئی لوٹ رہے ہیں۔3جنوری کوہونے والے چوتھے ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔لیکن 8جنوری کوواپس آسٹریلیا جائیں گے۔12جنوری سے ونڈے میچ کھیلے جائیں گے اورروہت شرماونڈے سیریز موجودرہیں گے۔

Comments are closed.