رزان لینڈ سلائیڈنگ :10 مکانات، کئی دکانوں اور 4 گاﺅ خانوں کو نقصان

سرینگر/20 فروری / ٹی آئی نیوز

وسطی ضلع گاندربل کے سونہ مرگ ریزان علاقے میں کل رات مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 10 مکانات، کئی دکانوں اور 4 گاﺅ خانوں کو نقصان پہنچا۔
حکا م نے بتایا کہ مٹی کا تودہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے ہوا اور اس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ یہ سلائیڈ صبح 4 بجے تک جاری رہی اور اس واقعے میں کم از کم 10 مکانات، کئی دکانوں اور گاﺅ خانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Comments are closed.