راہل گاندھی، پرینکا گاندھی گاندربل میں کھیر بھوانی مندر گئے

گاندربل/31 جنوری / ٹی آئی نیوز

کانگریس لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ راہول گاندھی اور ان کی بہن اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ کیا۔
رپورٹوں کے مطابق دونوں کے ساتھ کانگریس کے دیگر رہنما بھی شامل تھے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں نے مندر میں خصوصی پوچا بھی کی

Comments are closed.