دیوالی کے موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر کی عوام کو مبارک باد

سرینگر /24اکتوبر / ٹی آئی نیوز
روشنی کے تہوار ” دیوالی “ کے موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے
سماجی رابطہ عامہ کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لکھا”دیپاولی کے پُرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد۔ دعا ہے کہ روشنیوں کا یہ تہوار سب کے لیے خوشی، خوشی، امن اور خوشحالی لائے اور ترقی اور فلاح کی راہ روشن کرے“

Comments are closed.