چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے ہفتہ کو تمام شہریوں سے اپیل کی کہ کچھ مدت کے لئے اپنی صبح کی چہل قدمی ترک کردیں اور اُن سے گھروں میں ہی رہنے کی درخواست کی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ ہم فی الحال لاک ڈاؤن نہیں کررہے ہیں لیکن مستقبل میں ہمیں ایسا کرنے پر مجبور ہونا پڑسکتا ہے۔ یہ اقدام آپ کی بہتری اور سلامتی کی ضرورت سے مشروط رہے گا۔ دہلی میں ابھی تک کورونا وائرس کے 25 کیسوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.