دہلی اسمبلی الیکشن: بی جے پی 42 سیٹوں پر آگے، اے اے پی کو 28 پر برتری
نئی دہلی، 8 فروری
دہلی کی 70 رکنی اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 10:30 بجے تک 70 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں جس میں بی جے پی 42 سیٹوں پر آگے ہے اور عام آدمی پارٹی 28 سیٹوں پر آگے ہے۔
پارٹی وار برتری…………….. کل سیٹیں……..70
پارٹی ……….جیت………..برتری…..کل
بی جے پی……–………….42……….42
عام آدمی پارٹی …–……..28……….28
کُل………………..–…………..70………..70
Comments are closed.