دمحال ہانجی ہورہ میں زمین کھسک جانے سے رہائشی مکان اور دکانوں کو نقصان

سرینگر/23فروری

جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں زمین کھسک جانے کے واقعہ میں دکان اور رہائشی مکان کو نقصان پہنچ گیا

حکام کے مطابق نور آباد علاقے میں اعلیٰ الصبج زمین کھسک جانے کا واقعہ پیش آیا جس میں دو سے تین دکانوں کے علاوہ ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچ گیا

انہوں نے بتایا کہ علاقے میں بچاو آپریشن جاری ہے

Comments are closed.