خورشید گنائی25 نومبر کو سرینگر میں عوامی شکایات سُنیں گے

جموں: گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی25 نومبر2018 بروز ایتوار دوپہر ایک بجے سے چار بجے تک گورنر گریوینس سیل چرچ لین سرینگر میں عوام کی شکایات سُننے کے لئے دستیاب رہیں گے۔

Comments are closed.