خورشید گنائی کے عوامی دربار میں شامل ہونے کیلئے عوامی وفود اور افراد کو اپنا نام رجسٹر کرنے کیلئے کہا گیا ہے

جموں: عوامی وفود اور افراد جو کنووکیشن سنٹر کنال روڈ جموں میں ایڈوائیزر جی سے ملاقات کے خواہاں ہوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر جمعرات کو لینڈ لائین نمبر 01912566805 پر صبح دس بجے سے اپنا نام رجسٹر کرائیں ۔ تا ہم 3 دسمبر 2018 کو منعقد ہونے والے عوامی دربار جس کی سربراہی گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی کریں گے کی رجسٹریشن 30 نومبر 2018 کو صبح دس بجے سے شام چار بجے تک کی جا سکتی ہے ۔

Comments are closed.