خورشید احمد گنائی 15؍ نومبر کو سری نگر میں عوامی شکایات سنیں گے

جموں: گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی سری نگر میں لوگوں کی شکایات سننے کے لئے 15؍ نومبر2018 ء کودوپہر 12بجے سے سہ پہر 4بجے تک گورنرس گریوینس سیل چرچ لین سری نگرمیں موجود رہیں گے۔

Comments are closed.