خوراک ،رسدات اورامور صارفین کی کارروائی، 34قصوروار دکانداروں پر13.900روپے کاجرمانہ عائد
سرینگر: خوراک،رسدات اور امور صارفین کے انفورسمنٹ سکارڈ نے آج اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی قیادت میں نہروپارک،چشمہ شاہی،نشاط،کرن نگر،بٹہ مالو،مہاراج پورہ،حیدر پورہ،پیر باغ،ہمہامہ،کاک سرائے،سکہ ڈافر اورعیدگاہ بازاروں کا معائنہ کیا۔جس دوران130دکانداروں اورکاروباری اداروں کا معائنہ کیا گیا ۔معائنے کے دوران 34دکانداروں کو لازمی اشیأ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا اور اُن پر13.900روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
Comments are closed.